نوازشریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف کیوں نہیں بنایا؟ اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمافواد چوہدری نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے جنرل اشفاق ندیم کواس لئے آرمی چیف نہیں بنایاکہ وہ انتہائی سخت آدمی ہیں ۔جنرل اشفاق ندیم کسی بات پرسمجھوتہ نہیں کرتے اورنہ ہی وہ کوئی غلطی کرتے ہیں ۔ ایک ویب سائیٹ کی معلومات کے مطابق فواد چوہدری نے کہاکہ اس کے… Continue 23reading نوازشریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف کیوں نہیں بنایا؟ اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا











































