وزیراعظم کے گھر خوشیوں کا سماں, ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات
اسلام آباد (آئی این پی)تین مرتبہ وزارت عظمیٰ کے عہدہ پر فائز ہونے والے وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف67 برس کے ہو گئے ہیں ان کی67ویں سالگرہ آج اتوار کو منائی جائے گی۔ مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات منعقد کی… Continue 23reading وزیراعظم کے گھر خوشیوں کا سماں, ہر طرف سے مبارکباد کے پیغامات











































