حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا
بیجنگ(آئی این پی )چین نے بدھ کو پاکستان میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی اظہار تعزیت کیا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں متعلقہ خاندانوں سے اس سانحے پر دلی اظہار تعزیت کیا۔پاکستان کی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کا مسافر بردار… Continue 23reading حوصلہ رکھیں ۔۔صبر کریں، ہم اس گھڑی میںبھی آپ کے ساتھ ہیں۔۔ چین نے پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھ دیا











































