اسلام آباد(این این آئی)پی آئی اے انتظامیہ نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین پی آئی اے اکرم سہگل نے حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثا کے لئے 5 لاکھ ورپے فی کس امداد کا اعلان کیا ہے ۔چیئرمین پی آئی اے نے کہا کہ 5 لاکھ روپے میتوں کی تدفین کی مد میں ادا کئے جا رہے ہیں اور یہ رقم لواحقین کو فوری طور پر ادا کی جائیگی چیئر مین پی آئی اے اکرم سہگل کا کہنا تھا کہ انشورنس کے 50، 50 لاکھ روپے ورثا کو بعد میں ادا کئے جائیں گے۔
PIAنے طیارہ حادثے کے شہداء کیلئے فی کس کتنے لاکھ امداد کا اعلان کر دیا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































