طیارہ حادثہ ۔۔ جہاز میں سوار 2 کمانڈوز بھی شہید ۔۔وہ کون تھے اور ان کا تعلق کہاں سےتھا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں کے قریب پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-661 کو پیش آنے والے حادثہ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے 2 کمانڈو بھی جاں بحق ہو گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو چترال سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز حویلیاں کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں… Continue 23reading طیارہ حادثہ ۔۔ جہاز میں سوار 2 کمانڈوز بھی شہید ۔۔وہ کون تھے اور ان کا تعلق کہاں سےتھا ؟











































