اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں کے قریب پی آئی اے کی فلائٹ نمبر PK-661 کو پیش آنے والے حادثہ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے 2 کمانڈو بھی جاں بحق ہو گئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو چترال سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز حویلیاں کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے 2 کمانڈوز بھی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے کمانڈو احسن کا تعلق چکوال جبکہ سمیع کا تعلق ملتان سے تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ شام حویلیاں کے قریب مجاب میں پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال سمیت 47افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ ۔ عینی شاہدین کے مطابق 04:42منٹ پر پیپلیاں اور مجاب کے قریب پی آئی اے کا جہاز گر کر تباہ ہوا ۔
طیارہ حادثہ ۔۔ جہاز میں سوار 2 کمانڈوز بھی شہید ۔۔وہ کون تھے اور ان کا تعلق کہاں سےتھا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































