’’بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی جواب ہتھیار سے ہی دیں گے ‘‘
کراچی(این این آئی)سابق آرمی چیف اور سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو منہ توڑجواب دے کر بات چیت کریں، اگر بھارت کو جنگ چاہئے تو ہم بھی جنگ لڑیں گے، پانی کامسئلہ اہم ہے اسے سنجیدگی سے لیناچاہئے۔جنرل قمر جاوید باجوہ سے میرا ذاتی طور پر کوئی رابطہ نہیں رہا،و ہ… Continue 23reading ’’بھارت اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی جواب ہتھیار سے ہی دیں گے ‘‘











































