پرویز مشرف کا نئے آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرجنرل(ر) پرویزمشرف نے کہاکہ جب میں آرمی چیف تھاتواس وقت قمرجاوید باجوہ ایک جونیئربریگیڈئرتھے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ میں نے کبھی فوج میں جنرل باجوہ کے ساتھ کام نہیں کیا بلکہ انہوں نے میرے ساتھ فوج میں کام کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ جب میں راولپنڈی میں… Continue 23reading پرویز مشرف کا نئے آرمی چیف کے بارے میں حیران کن انکشاف











































