اہم سیاسی شخصیت اورسابق وزیرداخلہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
سرگودھا(نیوزڈیسک)اہم سیاسی شخصیت اورسابق وزیرداخلہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق معروف سینئر سیاستدان مخدوم فیصل صالح حیات نے شاہ محمودقریشی کی کوششوں پر تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق فیصل صالح حیات تحریک انصاف میں جلد شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، اس… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت اورسابق وزیرداخلہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ











































