پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے بعدشہبازشریف کے بارے میں بھی تشویشناک خبرآگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثار کے بعدشہبازشریف کے بارے میں بھی تشویشناک خبرآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ڈاکٹروں کے مشورے سے علاج کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ منگل کو لاہور سے لندن روانہ ہو جائیں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب لندن روانگی سے قبل نئے چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ اور نئے جوائنٹ چیف آف سٹاف… Continue 23reading چوہدری نثار کے بعدشہبازشریف کے بارے میں بھی تشویشناک خبرآگئی

اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی

سانگھڑ(این این آئی)اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی، سانگھڑ شہر میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش پولیس نے ایدھی سینٹر کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر میں سابق محکمہ پاپولیشن آفیس کے قریب کچرے کے ڈھیر سے نامولود بچے کی… Continue 23reading اہم شہرمیں کچرے کے ڈھیر میں نومولود بچہ ،لرزہ خیز واقعہ نے ہر آنکھ نم کردی

پانامہ لیکس کیس ،اب وزیراعظم کابچنا مشکل ہے،بابر اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

پانامہ لیکس کیس ،اب وزیراعظم کابچنا مشکل ہے،بابر اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (این این آئی) پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ جو مرضی کرلے ، پانامہ لیکس کیس میں اس کے فرار کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے، حساب دینا ہی ہوگا،30نومبر کو پانامہ کیس کے حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، اب تک سپر یم کورٹ کے پاس… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس ،اب وزیراعظم کابچنا مشکل ہے،بابر اعوان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

عمران خان کے اس فیصلے پر افسوس ہوا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک اختلاف رائے سامنے لے آئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کے اس فیصلے پر افسوس ہوا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک اختلاف رائے سامنے لے آئے

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے بیٹے نے اپنے باپ کو جھوٹا ثابت کر دیا ہے ، لندن کے فلیٹس تو کچھ بھی نہیں جب بات نکلے گی تو اربوں ،کھربوں تک جائے گی، (ن) والوں کی قسمت اچھی تھی کہ عدالت کا فیصلہ… Continue 23reading عمران خان کے اس فیصلے پر افسوس ہوا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک اختلاف رائے سامنے لے آئے

کراچی ،فائرنگ ،پولیس کااعلی افسرجاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

کراچی ،فائرنگ ،پولیس کااعلی افسرجاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی جاں بحق جبکہ ایک کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی فیض علی شگری جاں بحق جبکہ کانسٹیبل ساجد شیخ شدی زخمی ہوگیاجبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرارہوگئے… Continue 23reading کراچی ،فائرنگ ،پولیس کااعلی افسرجاں بحق

خیبرپختونخوا حکومت لرز اُٹھی،تحریک انصاف کوبڑے اتحادی نے سرپرائز دیدیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا حکومت لرز اُٹھی،تحریک انصاف کوبڑے اتحادی نے سرپرائز دیدیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختواکی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کے درمیان اتحاد بینک آف خیبرکے ایم ڈی کوعہدے سے نہ ہٹانے اورصوبائی چیف خطیب کے تقررپراختلافات بڑھ گئے ہیں ۔ایک معروف انگریزی اخبارکوجماعت اسلامی کے باوثوق ذرائع نے بتایاکہ یہ مطالبات کئی مرتبہ تحریک انصاف کوپیش کئے گئے لیکن تاحال ان پرعمل نہیں کیاگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت لرز اُٹھی،تحریک انصاف کوبڑے اتحادی نے سرپرائز دیدیا

تحریک انصاف کا اب تک کا سب سے انوکھا اور منفرد فیصلہ،اب حکومت کیخلاف وہ کام کیاجائیگاجو پہلے کبھی نہ ہوا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کا اب تک کا سب سے انوکھا اور منفرد فیصلہ،اب حکومت کیخلاف وہ کام کیاجائیگاجو پہلے کبھی نہ ہوا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی پراپیگنڈے اور پانامہ کیس کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم اور ان کے خاندان کی کرپشن اور متضاد بیانات پر مبنی دستاویزی فلم تیار کرلی ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پانامہ کیس… Continue 23reading تحریک انصاف کا اب تک کا سب سے انوکھا اور منفرد فیصلہ،اب حکومت کیخلاف وہ کام کیاجائیگاجو پہلے کبھی نہ ہوا

ہلاک ہونیوالی سمیعہ کیا تقاضا کررہی تھی؟ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہلاک ہونیوالی سمیعہ کیا تقاضا کررہی تھی؟ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف نےکہاہے کہ سمعیہ سیاسی ورکر تھی ،وہ میرے حلقے سے تعلق رکھتی تھی جس سے قومی اسمبلی کے باہر ملاقات ہوئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ سمعیہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبلی بننے کی خواہش رکھتی تھی ۔چوہدری اشرف نے… Continue 23reading ہلاک ہونیوالی سمیعہ کیا تقاضا کررہی تھی؟ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کا حیرت انگیز انکشاف

نئے آرمی چیف جنرل جاوید قمرباجوہ کے آبائی شہرمیں جشن کاسماں ،مٹھائیاں تقسیم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے آرمی چیف جنرل جاوید قمرباجوہ کے آبائی شہرمیں جشن کاسماں ،مٹھائیاں تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف جنرل جاوید قمرباجوہ کے آبائی شہرگکھڑ میں جشن کا سماں ہے یہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور مبارک بادیں دی گئیں۔ گکھڑ میں کرنل اقبال باجوہ کے پانچ بچے ہیں جن میں بیٹے جاوید باجوہ، قمر جاوید باجوہ، طارق باجوہ دو بیٹیاں خاورہ بیگم اور… Continue 23reading نئے آرمی چیف جنرل جاوید قمرباجوہ کے آبائی شہرمیں جشن کاسماں ،مٹھائیاں تقسیم