ملک ریاض نے خوشخبری سنادی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے چیرمین ملک ریاض حسین نے اعلان کیاہے کہ وہ کراچی میں پاکستان چوک پرمنہدم ہونے والی عمارت کے متاثرین کی امدادکریں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹائون کے چیرمین ملک ریاض حسین نے کہاہے کہ پاکستان چوک پرمخدوش ہونے والی ایسی عمارتوں کی نشاندہی کی جائے جن کی مالیت پندرہ… Continue 23reading ملک ریاض نے خوشخبری سنادی











































