اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی ) قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح 14اگست 2017کو کر دیا جائے گا ،قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں کسی غیر ملکی فضائی کمپنی کو مقامی روٹس پر پروازیں چلانے… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟اعلان کردیاگیا











































