اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کا خلیجی ملک کاخفیہ دورہ ،کس اہم شخصیت کے مہمان رہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت(نیوزڈیسک)پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق بھی نجی دورہ پر کویت پہنچے اور اپنے دوست اور سابق اسپیکر کویت پارلیمان مرذوق الغانم الغانم کی کامیابی تک ان کے ہمراہ رہے جونہی ان کی کامیابی کا باضابط اعلان ہوا تو ایاز صادق نے مرذوق الغانم الرحمان کو مبارک باد دی ان کے ساتھ بغلگیر ہوتے ہوئے خوشی اظہار کیا

ایاز صادق نے مرذوق الغانم کو اپنے آنے کا سرپرائز دیا اور نجی دورہ کو انتہائی خفیہ رکھا اور صرف اپنے چندپاکستانی دوستوں کو مدعو کیا اورانہیں اپنی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی ہدایت کی ایاز صادق کے ساتھ مرذوق الغانم کے انتہائی دیرینہ مراسم ہیں مرذوق الغانم نے ایاز صادق کے دوبارہ انتخاب میں ہر قسم کی مدد کرنے کی آفرکی تھی اورایازصادق نے کامیابی کے بعد سب سے پہلے مرذوق الغانم کی دعوت پر کویت کا تین روزہ دورہ کیاتھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…