جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بلاول کے وزیراعظم بننے کی افواہوں کا ڈراپ سین،شیخ رشید نے ایک ہی بات میں ’’بات ختم کردی‘‘

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نئے آدمی چیف انتہائی پروفیشنل آرمی ہیں ، دہشت گردی جنرل قمر جاوید باجوہ کے لئے بڑا چیلنج ہے ،۔شیخ رشید احمد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلاول ابھی بچے ہیں وزیراعظم بننے کی عمر نہیں ، آئین کے مطابق 35سال سے کم عمر شخص وزیراعظم نہیں بن سکتا ۔ ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو پنجاب میں بھی نکیل ڈالنا ہوگی ۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی پانی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اور کشمیر پر بات نہیں کرنا چاہتا، نئے آرمی چیف کے لئے دہشت گردی بڑا چیلنج ہے ، قمر جاوید باجوہ انتہائی پروفیشنل اور اچھے انسان ہیں ، وزیراعظم نے آئینی اور قانونی طور پر اچھا فیصلہ کیا ، امید ہے نئے آرمی چیف اچھے انداز میں آگے چلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں رینجرز کو آپریشن نہیں کرنے دیا گیا ، لاہور میں امن وامان کی صورتحال سب کے سامنے ہے ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو پنجاب میں نکیل ڈالنا ہو گی ۔شیخ رشید احمد نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بلاول ابھی بچے ہیں وزیراعظم بننے کی عمر نہیں ، آئین کے مطابق 35سال سے کم عمر شخص وزیراعظم نہیں بن سکتا ۔(ار)



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…