ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پشاورمیں دہشگردی کی لرزہ خیزواردات ،افسوسناک خبرآگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورکے علاقے پہاڑی پورہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہل شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے گھات لگا کر فائرنگ کردی، جس سے ایک اہل کار موقع پر شہید، جب کہ 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، جو حملے کے بعد قریبی گلیوں میں فرار ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، جب کہ شہید اہل کار کا جسد خاکی بھی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…