عابد شیر علی حادثے میں بال بال بچ گئے
چنیوٹ(آن لائن)’’عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے گر گیا‘‘۔چنیوٹ میں کے وی 132گرڈ سٹیشن کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیر مملکت عابد شیر علی کے دھواں دار خطاب کے دوران ان کا سٹیج ٹوٹ گیا جس سے وہ لڑکھڑا گئے تاہم گرنے سے بچ گئے ۔… Continue 23reading عابد شیر علی حادثے میں بال بال بچ گئے











































