منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

پرویز مشرف آئی سی یو میں،ہسپتال میں آپریشن

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

پرویز مشرف آئی سی یو میں،ہسپتال میں آپریشن

لندن (آئی این پی)سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف جو ان دنوں امریکہ میں زیر علاج ہیں کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کامیاب رہا ہے، اب ان کی حالت بہتر ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق بیرون ملک مقیم سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو کافی عرصے سے کمر کی درد کی شکایت… Continue 23reading پرویز مشرف آئی سی یو میں،ہسپتال میں آپریشن

تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے اختیارات کا ناجائز استعمال اور عدالت عالیہ کے حکم کی خلاف ورزی اور اپنے حلف کی روگردانی کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی ۔ تحریک انصاف کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے رٹ پٹیشن دائر کرنے کے بعد چیئرمین سیکرٹریٹ… Continue 23reading تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی

دہشت گردی کے مقدمے کا اشتہاری ن لیگ نے میئر کیلئے نامزد کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

دہشت گردی کے مقدمے کا اشتہاری ن لیگ نے میئر کیلئے نامزد کردیا

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے مئیر کے نامزد امیدوار ملک رزاق دہشتگردی کے مقدمے میں اشتہاری نکلے۔ ملک رزاق کا تعلق رانا ثناء اللہ گروپ سے ہے جبکہ نامزد ڈپٹی مئیرز میں سے عبدالغفورسبزی کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ شیخ یوسف ایف اے اور امین بٹ مڈل پاس… Continue 23reading دہشت گردی کے مقدمے کا اشتہاری ن لیگ نے میئر کیلئے نامزد کردیا

مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

ڈربن(نیوزڈیسک)مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ، تفصیلات کے مطابق ساﺅتھ افریقہ کے شہر کوازولو میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث حادثے کا شکار ہونیوالے زندہ نوجوان کو مردہ قراردے دیاگیا جس کو بعد ازاں مردہ خانے کے سرد خانے میں بھی پہنچادیاگیا، حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد جب گھر والوں نے لاش کو دیکھا تو… Continue 23reading مردہ زندہ ہوگیا،ہسپتال میں بھگدڑ

جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ جنید جمشید کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے ،شناخت کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد جلد ان کی تدفین کی جگہ اور وقت کا فیصلہ کیاجائے گا، انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading جنیدجمشید کی تدفین کہاں ہوگی؟اعلان کردیاگیا

لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور(آئی این پی) لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ، ملزم سے 15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ، کسٹمز عملے نے مسافروں کی تلاشی مزید سخت کر دی ۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات کسٹمز حکام کے مطابق لاہور کا رہائشی ملزم… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار ،15لاکھ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

کراچی(آئی این پی)دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے،جہاز حوالے کرنے کی یہ تقریب چین کے شہر گوانگ میں منعقد ہوئی ،تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کے سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ تھے،جبکہ تقریب میں پاکستان میری ٹائم… Continue 23reading دوست ملک چین کی جانب سے تیار کئے گئے 2 بحری جہاز پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے حوالے کردئیے گئے

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

اسلام آباد/ مالاکنڈ/کوئٹہ/پشاور(آئی این پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں ،خیبرپختونخوا ،فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے طویل عرصے سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ،خشک سالی سے تنک لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ،جڑوں شہروں سمیت ملک… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش

ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے نیشنل بینک آف پاکستان کی خاتون افسر کو ڈیڑھ ارب روپے کی خرد برد کے الزام میں گرفتارکرلیا ہے ،مذکورہ خاتو ن کے علاوہ چار مزید افراد کو بھی گرفتارکیاگیا ہے جن کے… Continue 23reading ڈیڑھ ارب کی خردبرد،اہم عہدے پر فائز پاکستانی خاتون گرفتار،کس طرح مال بنایاجاتاتھا؟حیرت انگیزانکشافات