چارسدہ میں دھماکہ
چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شب قدر کے علاقہ یکہ غنڈ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی، جب کہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔عسکری ذرائع کے مطابق شب قدر کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی ہوگیا، دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو… Continue 23reading چارسدہ میں دھماکہ











































