پاکستان
Read Pakistan’s Latest Urdu News, Breaking Urdu News, Live Urdu News, Karachi, Lahore and Islamabad News Live at Javed Chaudhry Official Website with his Column.
اشرف غنی نے صدر بنتے ہی پاکستان کو کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟
اشرف غنی نے صدر بنتے ہی پاکستان کو کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟
اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھرنے کہاہے کہ افغان صدر اشرف غنی جب حکومت میں آئے تو انھوں نے بے حد کوشش کی کہ پاکستان کے قریب ہوسکیں تاہم پاکستان نے وہ موقع گنوا دیا،جس وقت اشرف غنی نے اقتدار سنبھالا اس وقت افغانستان میں پاکستان کے ساتھ تعلقات… Continue 23reading اشرف غنی نے صدر بنتے ہی پاکستان کو کس چیز کی پیشکش کی تھی ؟
وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب
وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب
لاہور (آئی این پی) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا کہ مجھے کیا پتہ ہے وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں ‘سپر یم کورٹ جو بھی ریکاڈ مانگے ہم انکو فراہم کر یں گے ‘پانامہ کا کیس ابھی سپر یم کورٹ میں چل رہا ہے اور تحر یک انصاف کہتی ہے پانامہ… Continue 23reading وزیر اعظم کے صاحبزادے کیا کاروبار کرتے ہیں؟وزیرمملکت نجکاری کا حیرت انگیزجواب
بھارت کو اب اپنے ٹکڑے گننا مشکل ہو جائے گا،پاکستان کا شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا
بھارت کو اب اپنے ٹکڑے گننا مشکل ہو جائے گا،پاکستان کا شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی گیدڑ بھبکی ہے ،لگتا ہے راج ناتھ بوکھلاہٹ میں ہوش کھو بیٹھے ہیں ، انھیں معلوم نہیں کہ آج کا پاکستان کہاں کھڑا ہے ، مودی سرکار مزید رہی تو بھارت کو اپنے ٹکڑے گننا مشکل… Continue 23reading بھارت کو اب اپنے ٹکڑے گننا مشکل ہو جائے گا،پاکستان کا شدیدردعمل،بڑا اعلان کردیا
ورلڈ بینک کا پاکستان میں آخری مہرہ،جماعت اسلامی کی ڈبل گیم،بلاول بھٹو کو دعوت،شیخ رشید نے بہت کچھ کہہ ڈالا
ورلڈ بینک کا پاکستان میں آخری مہرہ،جماعت اسلامی کی ڈبل گیم،بلاول بھٹو کو دعوت،شیخ رشید نے بہت کچھ کہہ ڈالا
لاہور (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشر یف کو ضیاء الحق کی عمر لگ گئی ہے ‘ممکن ہے نوازشر یف پانامہ لیک کیس جیت جائے فیصلہ انکا حق میں آئیگا تو قبول کر یں گے ‘کمیشن نہیں سپر یم کورٹ جو بھی فیصلہ کر یگی… Continue 23reading ورلڈ بینک کا پاکستان میں آخری مہرہ،جماعت اسلامی کی ڈبل گیم،بلاول بھٹو کو دعوت،شیخ رشید نے بہت کچھ کہہ ڈالا
جہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کی آف شور کمپنیاں،عمران خان نے زبردست پیشکش کردی
جہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کی آف شور کمپنیاں،عمران خان نے زبردست پیشکش کردی
لاہور(آئی این پی) اگر جہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان نے آف شور کمپنیوں سمیت کوئی غیر قانونی کام کیا ہے تو انکو پکڑ لیں عمران خان خود کئی بار کہہ چکے ہیں تحر یک انصاف کا اگر کوئی شخص غیر قانونی کام میں ملوث ہیں تو حکومت پکڑ لیں حکومت انکو کیوں… Continue 23reading جہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کی آف شور کمپنیاں،عمران خان نے زبردست پیشکش کردی
حکومت کیلئے اطمینان کی خبر،تحریک انصاف نے بڑا کام ملتوی کردیا
حکومت کیلئے اطمینان کی خبر،تحریک انصاف نے بڑا کام ملتوی کردیا
لاہور (آئی این پی) تحر یک انصاف نے نیوزلنک کے معاملے پر سپر یم کورٹ جانے کا فیصلہ ’’ہولڈ ‘‘کر دیا ‘صرف پانامہ لیکس پر ہی توجہ دینے کا فیصلہ ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے 2ہفتے قبل نیوز لنک کے معاملے پر سپر یم… Continue 23reading حکومت کیلئے اطمینان کی خبر،تحریک انصاف نے بڑا کام ملتوی کردیا
میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی
میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی
چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) چمن میں عاشقان رسول ﷺ نے منفرد انداز میں عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چمن میں آقائے دو جہاں ﷺ کی آمد پر 1250 دنبوں کی قربانی دی گئی اوریہ قربانی حاجی صاحب آغا دربار پرمخیرافراد نے دی ہے جبکہ ان دنبوں کاگوشت عید میلادالنبی ﷺ کے… Continue 23reading میلاد مصطفیٰ ﷺ پر 1250 دنبوں کی قربانی
موٹروے ،وارننگ جاری
موٹروے ،وارننگ جاری
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے پولیس نے دوران سفرسوجانے والے ڈرائیوروں کووارننگ دی ہے کہ ایسے افراد زیادہ لمبے فاصلے کےلئے ڈرائیونگ سے اجتناب کریں ۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس بیٹ نمبر17کے انچارج ڈی ایس پی ملک صفدراعوان نے کہاکہ کچھ ایسے ڈرائیورزہیں جوکہ دوران سفرسوجاتے ہیں اورانکی غفلت کے باعث کئی قیمتی جانیں ضائع جاتی ہیں ۔انہوں نے… Continue 23reading موٹروے ،وارننگ جاری











































