سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈان لیکس کی جو انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو دی اس میں کاتھا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنی مدت ملازمت کے دوران آخری کورکمانڈزکانفرنس کی صدارت کی تھی جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی خبرلیک ہونے کے معاملے کامکمل جائزہ لیاگیاتھا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے معروف صحافی شاکرصابرنے دعوی کیاہے کہ اس کورکمانڈرزکانفرنس میں قومی سلامتی کمیٹی… Continue 23reading سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈان لیکس کی جو انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو دی اس میں کاتھا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا











































