عمران خان نے عرب شہزادوں کو سرپرائز دیدیا
لاہو ر(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تلور کے شکار پر پابندی کا مطالبہ کر دیا ۔اپنے ٹویٹر پر جاری بیان میں انہو ں نے کہا کہ تلور نایاب پرندہ ہے اس کی حفاظت کی جائے،اس کے شکار پر پورے ملک میں پابندی ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ خیبر پختوانخواہ… Continue 23reading عمران خان نے عرب شہزادوں کو سرپرائز دیدیا











































