پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف نے امیر مقام کو کس کام کیلئے رکھاہواہے؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات (آن لائن ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ساڑھے تین سال میں کوئی کام نہیں کیا، امیر مقام مال بنانے میں مصروف ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوگرام گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےپرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ملک میں نظام ہے نہ خوشحالی اور کسی کو بھی انصاف نہیں مل رہا ہے۔

نواز شریف کا کالام موٹروے اور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کہاں ہے؟۔ لوٹ مار کرتا تو تو جے یو آئی ، ن لیگ اور اے این پی اسے تبدیلی کہنا تھا لیکن میں نے لوٹ مار کی بجائے صوبے کی تعمیر و ترقی کے لیے اقدام کیے ہیں۔ 2018 انکا کہنا تھا کہ کے انتخابات میں دوبارہ تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…