20ارب روپے کا قرضہ 18ارب روپے کاصرف سود ،اہم صوبے نے حد ہی کردی،حیرت انگیزدعویٰ
کوئٹہ(این این آئی )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 20ارب روپے کا قرضہ ورلڈ بینک سے 18ارب روپے کے سود پر لیکر صوبے کو مقروض بنا دیا ہے سابق سیکرٹری فنانس نے معاہد ے پر اعتراضات لگا کر معاہدہ دستخط کرنے سے یکسر… Continue 23reading 20ارب روپے کا قرضہ 18ارب روپے کاصرف سود ،اہم صوبے نے حد ہی کردی،حیرت انگیزدعویٰ











































