شاہ محمودقریشی اور پیپلزپارٹی،ملتان جلسے میں کون اعلان کرنے والا ہے؟خبررساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب میں انٹری کام کر گئی،(ق) لیگ کے سینئر نائب صدر و سابق رکن اسمبلی سید عرفان گردیزی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا،پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھی راں برادران کابھی پیپلزپارٹی میں… Continue 23reading شاہ محمودقریشی اور پیپلزپارٹی،ملتان جلسے میں کون اعلان کرنے والا ہے؟خبررساں ادارے نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا











































