ایان علی نے’لب کشائی‘ فیصلہ کر لیا۔۔ آصف زرداری کیلئے کیا بڑی مصیبت کھڑی ہو سکتی ہے؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کے ماضی کے ساتھی اور سابق وفاقی وزیر سردار نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایان علی نے لب کشائی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ چند دن میں دھماکہ خیز انکشاف کرنے والی ہیں۔ ماڈل بتائیں گی کہ انہیں… Continue 23reading ایان علی نے’لب کشائی‘ فیصلہ کر لیا۔۔ آصف زرداری کیلئے کیا بڑی مصیبت کھڑی ہو سکتی ہے؟











































