سندھ،کالا جادو سیکھنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،شدید خوف و ہراس پھیل گیا
بدین (این این آئی)سندھ،کالا جادو سیکھنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،شدید خوف و ہراس پھیل گیا،بدین میں گرفتار ہونے والے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے کالا جادو سیکھنے کیلئے دو معصوم بچوں کو قتل کیا۔ٹنڈو غلام علی پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے ملزم نے بتایا کہ اس نے 2 معصوم… Continue 23reading سندھ،کالا جادو سیکھنے کیلئے لرزہ خیز اقدام،شدید خوف و ہراس پھیل گیا