کراچی،متحدہ لندن کے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی(آن لائن)نیو کراچی کے مکان سے متحدہ لندن کے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، پولیس اہلکار سمیت تین ملزم گرفتار نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے کا بڑا ذخیرہ پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق،کارروائی کے دوران 1 پولیس اہلکار سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا… Continue 23reading کراچی،متحدہ لندن کے اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی، پولیس اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار











































