14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے معروف ماڈل ایان علی کوبیرون ملک جانے کیاجازت دیدی۔ایان علی نے عدالتی حکم کے بائوجود ای سی ایل میں نام نہ نکالنے پروزارت داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس مقدمے کی سماعت منگل کےروزسپریم کورٹ میں ہوئی اورعدالت نے ایان علی کانام ای سی ایل… Continue 23reading 14مارچ2015 ءکو منی لانڈرنگ میں گرفتارہونیوالی ایان علی کے معاملے کا بالاخرڈراپ سین ہوہی گیا











































