لاہورمیں فائرنگ،تحریک انصاف کی رہنما کو قتل کردیا گیا
لاہور(آئی این پی) شاہدرہ کے علاقے فرخ آباد میں فائرنگ سے تحریک انصاف کی کونسلر جاں بحق ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ میں بہنوئی کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کی کونسلر شاہدہ پروین عرف بلو جاں بحق ہو گئی اور ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading لاہورمیں فائرنگ،تحریک انصاف کی رہنما کو قتل کردیا گیا











































