جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما اور وفاقی وزیرتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اوروفاقی وزیرمنصوبہ بندی،ترقی اوراصلاحات احسن اقبال کو دل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ہسپتال کےڈاکٹراحسن اقبال کاطبی معائنہ کررہے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابقاحسن اقبال کووزارت منصوبہ بندی میں کام کے دوران دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ان کوفوری طورپرراولپنڈی کے کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ابھی تک ڈاکٹرزنے احسن اقبال کاطبی معائنہ کررہے ہیں جبکہ اس کے بعد ان کے مختلف ٹیسٹ کئے جائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…