اسلام آباد:ناکے پہ نہ رکنے کی سزا، پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر اقتدار کے سیکٹر آئی ٹین میں پولیس ناکے پہ گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے کار سوار نوجوان کو قتل کر ڈالا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں واقع پولیس ناکے پر سمیع نامی پولیس اہلکار نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جسے… Continue 23reading اسلام آباد:ناکے پہ نہ رکنے کی سزا، پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک











































