پاکستان کے کم عمر ترین مائیکر و سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بہن، بھائیوں کیلئے کیا اقدام اٹھا لیا؟
اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض حسین نے پاکستان کے کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی پروفیشنل بہن بھائیوں روما سیدین، انعام علی سیدین، سبحان علی سیدین اور ثانیہ سیدین کو 50، 50 ہزار نقد اور جدید ترین لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو چیئرمین بحریہ ٹائون ملک… Continue 23reading پاکستان کے کم عمر ترین مائیکر و سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بہن، بھائیوں کیلئے کیا اقدام اٹھا لیا؟











































