ہوشیار! خبردار!: اسلام آباد پولیس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ناکے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد اسلام آباد پولیس نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر تعینات اہلکاروں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعدپولیس حکام نے ناکوں پر اقدامات کے لئے… Continue 23reading ہوشیار! خبردار!: اسلام آباد پولیس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا











































