کشمیریوں سے یکجہتی: ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق پانچ فروری بروز اتوار یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 10بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔دستیاب اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت جاری کی گئی تھی کہ وہ ایک منٹ کی خاموشی… Continue 23reading کشمیریوں سے یکجہتی: ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی











































