لاہور کے طلبا کا بڑا کارنامہ صدیوں پرانی کیا چیز دریافت کر ڈالی؟سائنسدان حیران
سوہاوہ(آن لائن) پنجاب یونیورسٹی لاہور شعبہ حیوانات کے طالبعلموں نے تتروٹ کے پہاڑوں سے کئی صدیوں پرانے دریائی گھوڑے کا جبڑا دریافت کرلیا ہے جسے مزید تحقیق کیلئے لاہور بھیجا جائے گا ۔ یونیورسٹی کے شعبہ حیوانات کی ریسرچ ٹیم نے بتایا کہ دریافت ہونے والا جبڑا کئی صدیوں پرانا دریائی گھوڑے کا نیچے والا… Continue 23reading لاہور کے طلبا کا بڑا کارنامہ صدیوں پرانی کیا چیز دریافت کر ڈالی؟سائنسدان حیران











































