گلو بٹ کے مقدمے کا ڈراپ سین،عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا
لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ کے د ورکنی بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے الزام میں سزا پانے والے گلو بٹ کی اپیل پرتحریری فیصلہ جاری کردیا ہے ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس چوہدری مشتاق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا… Continue 23reading گلو بٹ کے مقدمے کا ڈراپ سین،عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا









































