تر جمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے ’’جوتے ‘‘کے معاملے پر شیخ رشید سے ’’معافی ‘‘مانگ لی
لاہور(آئی این پی) تر جمان پنجاب حکومت و صوبائی وزیر زعیم حسین قادری نے ’’جوتے ‘‘کے معاملے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ’’معافی ‘‘مانگ لی ۔ اتوار کے روز لاہور میں قذافی سٹیڈیم کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ شیخ رشید عوامی… Continue 23reading تر جمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے ’’جوتے ‘‘کے معاملے پر شیخ رشید سے ’’معافی ‘‘مانگ لی









































