جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

’’میں پاکستان میں ان لوگوں کا کا شکر گزار ہوں؟‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا اہم بیان

datetime 24  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے والوں اور ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے۔جمعہ کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں

کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان تقریب میں شرکت کرنے والے شرکاء کاخیرمقدم کیا اور یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام ریکارڈ کرانے والے شرکاء اور ’’ہم سب کا پاکستان ‘‘ مہم کامیاب بنانے پر میڈیا کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا بھرپور میڈیا کوریج دینے پرمیڈیا کے شکرگزار ہیں۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…