گوادر میں بھارت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے
پسنی ( این این آئی ) گوادر کے قریب سربندر پل کو دھماکہ سے اڑانے کے خلاف گوادر اور پسنی میں مظاہرے ، تفصیلات کے مطابق اتوارکو گوادر کے قریب سربندر پل کو دھماکہ سے اڑانے کے خلاف گوادر اور پسنی میں مظاہرے کئے گئے ۔ مظاہرین نے بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے… Continue 23reading گوادر میں بھارت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے









































