حافظ سعید کی بجائے کس شخصیت نے جماعت الدعوۃ کی باگ دوڑ سنبھال لی۔۔؟ غیر ملکی رپورٹ میں اہم دعویٰ
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ سعید احمد کے بہنوئی نے جماعت الدعوۃکی باگ دوڑ سنبھال لی ہے۔بھارتی اخبار ’’دی ٹائمز آف انڈیا‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حافظ سعید احمد کی نظر بندی کے بعد انکے بہنوئی حافظ عبدالرحمان مکی نے جماعت الدعوہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔… Continue 23reading حافظ سعید کی بجائے کس شخصیت نے جماعت الدعوۃ کی باگ دوڑ سنبھال لی۔۔؟ غیر ملکی رپورٹ میں اہم دعویٰ











































