کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر
کویت سٹی(نیوزڈیسک) پاکستان کے کویت میں سفیرغلام دستگیرنے کہاہے کہ کویت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے ویزے کے بارے میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سفیرنے کہاکہ اس طرح کی خبریں پہلے بھی پھیلائی گئی تھیں اوراس وقت بھی ان میں کوئی حقیقت نہیں تھی اورنہ اب ایسی کوئی… Continue 23reading کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر