’’بھاتی آبی جارحیت ‘‘ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،انتہائی اقدام اٹھادیاگیا
لاہور(آئی این پی) کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ جمعرات کو وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ملکی… Continue 23reading ’’بھاتی آبی جارحیت ‘‘ کالا باغ ڈیم کی تعمیر ،انتہائی اقدام اٹھادیاگیا