میں نے اس خاتون کو دیکھا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانچ سو روپے کے لئے بچوں کو خودکش بمبار بنایا گیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی بڑی وجہ غربت، ناانصافی ہے ۔انہوں نے ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے تقریب کے شرکاء کو بتایا کہ میں جیل جا… Continue 23reading میں نے اس خاتون کو دیکھا ہے