ن لیگ عوام کااعتمادکھوچکی ،اپنے ہی رہنما کی پارٹی قیادت پرتنقید ،پیپلزپارٹی کوشکست دینے کاطریقہ بھی بتادیا
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما اورسابق وزیراعلیٰ سندھ سیدغوث علی شاہ نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن عوام کااعتمادکھوچکی ہے اورسندھ میں پیپلزپارٹی کامتبادل بننے کاموقع ضائع کردیا۔سندھ حکومت مخالف قوتوں کواکٹھا ہوکرصوبے میں پیپلزپارٹی کامتبادل بنناہوگا۔پیپلزپارٹی کامتبادل میدان میں آجائیگا۔جمعرات کے روزنجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا مسلم لیگ… Continue 23reading ن لیگ عوام کااعتمادکھوچکی ،اپنے ہی رہنما کی پارٹی قیادت پرتنقید ،پیپلزپارٹی کوشکست دینے کاطریقہ بھی بتادیا











































