حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید پر سنگین الزام،بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور گھٹیاکوشش ناکام ہو گئی
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام ہو گئی،بھارت کے ممتاز ٹی وی چینل خبر کی تصدیق کیے بغیرحافظ سعید کے بیٹے سے متعلق جھوٹی خبر بریک کرتے رہے ،6مہینے پرانی ویڈیو کو تازہ ویڈیو قرار دے کر پاکستان پر بے بنیاد الزامات کی بھرمار… Continue 23reading حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید پر سنگین الزام،بھارتی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور گھٹیاکوشش ناکام ہو گئی











































