ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے9 مئی کے شہدا کے اہلِخانہ کیلئے کتنے لاکھ ڈالرز اکٹھے کر لیے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2023

عمران خان نے9 مئی کے شہدا کے اہلِخانہ کیلئے کتنے لاکھ ڈالرز اکٹھے کر لیے ، تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور ( این این آئی) پاک امریکن کمیونٹی نے پرامن احتجاج کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والے 25پی ٹی آئی ورکرز کے اہل خانہ کے لیے فنڈز جمع کرنے کی عمران خان کی اپیل پر 5لاکھ 34ہزار ڈالرز جمع کرلیے۔اس حوالے سے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عمران خان نے9 مئی کے شہدا کے اہلِخانہ کیلئے کتنے لاکھ ڈالرز اکٹھے کر لیے ، تفصیلات سامنے آگئیں

پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے دوران تفتیش اپنی کرپشن سے متعلق سب اگل دیا

datetime 23  مئی‬‮  2023

پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے دوران تفتیش اپنی کرپشن سے متعلق سب اگل دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدراورسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے دوران تفتیش اپنی کرپشن سے متعلق سب اگل دیا جبکہ گجرات زون کے ٹھیکوں میں غیر معمولی گھپلوںاور پوسٹنگ ٹرانسفر کے عوض رشوت اورکمیشن کی مد میں کروڑوں روپے وصول کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔… Continue 23reading پرویزالٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے دوران تفتیش اپنی کرپشن سے متعلق سب اگل دیا

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 23  مئی‬‮  2023

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمشید چیمہ اور مسرت جمشید پی ٹی آئی چھوڑنے جا رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے… Continue 23reading جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس صرف غریبوں کو پکڑنے میں مصروف خدیجہ شاہ اور حسان نیازی تاحال آزاد

datetime 23  مئی‬‮  2023

پنجاب پولیس صرف غریبوں کو پکڑنے میں مصروف خدیجہ شاہ اور حسان نیازی تاحال آزاد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے فوجی تنصیبات حملہ کیس میں ابھی پی ٹی آئی کے سینکڑوں ’’غریب‘‘کارکنوں کو گرفتار کیا ہے لیکن مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ اب تک مفرور ہیں حالانکہ یہ واضح ہدایات ہیں کہ حملوں میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ رحمدلی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ سینئر صحافی عمر چیمہ کی… Continue 23reading پنجاب پولیس صرف غریبوں کو پکڑنے میں مصروف خدیجہ شاہ اور حسان نیازی تاحال آزاد

خدیجہ شاہ کو بچانے کے لیے شہباز شریف ،جہانگیر ترین اور چوہدری شجاعت سے سفارش کروائے جانے کا انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2023

خدیجہ شاہ کو بچانے کے لیے شہباز شریف ،جہانگیر ترین اور چوہدری شجاعت سے سفارش کروائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، خدیجہ شاہ اب تک مفرور ہیں حالانکہ فوج کی طرف سے واضح ہدایات ہیں کہ حملوں میں ملوث کسی بھی شخص کے ساتھ رحمدلی کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ جنگ… Continue 23reading خدیجہ شاہ کو بچانے کے لیے شہباز شریف ،جہانگیر ترین اور چوہدری شجاعت سے سفارش کروائے جانے کا انکشاف

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی پلاننگ کا انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2023

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی پلاننگ کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل واوڈا نے تحریک انصاف کی جانب سے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی پلاننگ کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کے 11 لوگ 8 مئی سے 9 مئی تک میرے گھر تھے، ان لوگوں… Continue 23reading فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی پلاننگ کا انکشاف

جنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈا کے اہم انکشافات

datetime 23  مئی‬‮  2023

جنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈا کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو عمران خان کو ان کی بیگم کی کرپشن سے آگاہ کرنا چاہتے تھے۔فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ جب عمران خان وزیراعظم تھے تو… Continue 23reading جنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈا کے اہم انکشافات

بابا کوکیا جواب دوں گی؟ شہدا کی تصویریں جلانے والے شرپسندوں سے شہیدکی بیٹی کا سوال

datetime 22  مئی‬‮  2023

بابا کوکیا جواب دوں گی؟ شہدا کی تصویریں جلانے والے شرپسندوں سے شہیدکی بیٹی کا سوال

اسلام آباد (این این آئی)9 مئی یوم سیاہ کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد شہدا کی یادگاروں اور تصاویر کی بے حرمتی پر سپاہی عمران شہید کی بیٹی اپنے دل کا حال سناتے ہوئے رو پڑیں۔9 مئی کے واقعات پر شہدا کی یادگاروں اور تصاویر کی بے حرمتی پر سپاہی… Continue 23reading بابا کوکیا جواب دوں گی؟ شہدا کی تصویریں جلانے والے شرپسندوں سے شہیدکی بیٹی کا سوال

تحریک انصاف کو دو قسم کے لوگ چھوڑنے کا فیصلہ کر رہے ہیں، شفقت محمود کا دعویٰ

datetime 22  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کو دو قسم کے لوگ چھوڑنے کا فیصلہ کر رہے ہیں، شفقت محمود کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ دو قسم کے لوگ پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر رہے ہیں ایک وہ جن کو ہم نے ٹکٹ نہیں دئیے اوردوسرے وہ جو داباؤ برداشت نہیں کر رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پی… Continue 23reading تحریک انصاف کو دو قسم کے لوگ چھوڑنے کا فیصلہ کر رہے ہیں، شفقت محمود کا دعویٰ

1 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 12,310