منگلا ڈیم ،صورتحال تشویشناک ہوگئی،حیرت انگیزواقعہ،شہری ششدر
میرپور (آئی این پی)منگلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول سے نیچے آگیا ہے جسکی وجہ سے ڈیم میں موجود ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں جنہیں دیکھ کر شہری ششدر رہ گئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز کیمطابق ایک دن میں 8فٹ پانی کا لیول کم ہونے کی وجہ سے ہزاروں مچھلیاں پانی سے باہر آگئیں۔ آکسیجن… Continue 23reading منگلا ڈیم ،صورتحال تشویشناک ہوگئی،حیرت انگیزواقعہ،شہری ششدر









































