عمران خان کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے بارے میں شرمناک بیان پر کس کس نے کپتان کو کھری کھری سنا دیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)پی ایس ایل فائنل کیلئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں بارے عمران خان کے بیان پر سیاسی رہنمائوں کا شدید ردعمل ،عمران خان کے بیان کو بغض ،حسد اور نسل پرستانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین… Continue 23reading عمران خان کے غیر ملکی کھلاڑیوں کے بارے میں شرمناک بیان پر کس کس نے کپتان کو کھری کھری سنا دیں؟











































