سوشل میڈیا پر گستاخیاں کرنیوالوں کو ’’ردالفساد‘‘ کی زد میں لایا جائے، دینی رہنما
لاہور (آن لائن)جماعت اہلسنّت کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر گستاخانہ کلچر کو پھیلانا اسلام کے خلاف عالمی سازش ہے۔گستاخانہ مواد کو سوشل میڈیا سے فوری ہٹانے کا حکم قابل تحسین ہے۔ سوشل میڈیا پر گستاخیاں کرنے والوںکو بھی آپریشن ردّالفساد کی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گستاخیاں کرنیوالوں کو ’’ردالفساد‘‘ کی زد میں لایا جائے، دینی رہنما











































