’’ موجیں لگ گئیں‘‘ حکومت نے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا
کراچی(آئی این پی )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے 6 ہزارڈاکٹروں کی بھرتی کی منظوری دے دی۔سندھ سیکریٹریٹ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں صحت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرصحت ڈاکٹرسکندرمیندھرو، چیف سیکریٹری سندھ رضوان میمن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محمد وسیم، سیکرٹری خزانہ حسن نقوی اور دیگر اعلیٰ… Continue 23reading ’’ موجیں لگ گئیں‘‘ حکومت نے ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا











































